img

خطبات

یہ صفحہ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی مشہور کتاب "خطبات" کے تعارف پر مبنی ہے۔ اس کتاب میں مولانا کے وہ خطبات شامل ہیں جو انہوں نے دیہاتوں میں جمعہ کے اجتماعات کے دوران دیے۔ ان خطبات میں اسلام کے بنیادی ارکان کو سادہ اور مدلل انداز میں پیش کیا گیا ہے، جو ہر طبقے کے افراد کے لیے یکساں مفید ہیں۔ یہ کتاب اسلام کی حقانیت اور تعلیمات کو سمجھنے کے لیے ایک نادر اور مؤثر ذریعہ ہے۔

Nouman Tayyab | Author Level 1

0.0
(0) 2 Students

What you will learn

  • اسلامی عقائد کی وضاحت

  • اسلامی اخلاقیات اور سماجی نظام

  • نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کی اہمیت

  • مسلمانوں کی ذمہ داریاں اور کردار

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس کےذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔بلاشک وشبہ قدرتِ بیان ایسی نعمت جلیلہ اور ہدیۂ عظمہ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کوعطا فرماتا ہے اور خطابت وبیان کے ذریعے انسان قیادت وصدارت کی بلندیوں کوحاصل کرتا ہے ۔ جوخطیب کتاب وسنت کے دلائل وبراہین سے مزین خطاب کرتا ہے اس کی بات میں وزن ہوتا ہےجس کاسامعین کے روح وقلب پر اثر پڑتا ہے۔اور خطبۂ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک انتہائی اہم نصیحت ہےجسے شریعتِ اسلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے ۔ یہی وجہ ہےکہ اس میں بہت سارے وہ لوگ بھی شریک ہوتے ہیں جو عام کسی درس وتقریر وغیرہ میں شرکت نہیں کرتے ۔اس لیے خطبا حضرات کے لیےضروری ہے کہ وہ خطبات میں انتہائی اہم مضامین پر گفتگو فرمائیں جن میں عقائد کی اصلاح ، عبادات کی ترغیب، اخلاقِ حسنہ کی تربیت،معاملات میں درستگی،آخرت کا فکر اورتزکیۂ نفس ہو۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خطبات‘‘ مولانا مودودی ﷫ کے ان کا خطبات کا مجموعہ ہے جو انہوں نے 1938ء میں دارالسلام (نزد پٹھان کوٹ مشرق پنجاب) کی مسجد میں خطبات جمعہ ارشاد فرمائے تھے ۔ ان خطبات کی پہلی مرتبہ اشاعت 1940ء میں ہوئی ۔ان خطبات میں مولانا مودودی نے اسلام کے بنیادی ارکان کو دل میں اتر جانے والے دلائل کے ساتھ آسان انداز میں پیش کیا ہے

img
No Discussion Found

0.0

0 Reviews

5
0
4
0
3
0
2
0
1
0
Meet Your Instructor

Instructor
0.0 Rating
4 Students
Author Level 1
3 Courses
About Instructor

test

video

Free

  • Course Duration
    9 h 21 m 29 s
  • Course Level
    Medium
  • Student Enrolled
    2
  • Language
    Urdu
This Course Includes
  • 9 h 21 m 29 s Video Lectures
  • 1 Quizzes
  • 1 Assignments
  • 0 Downloadable Resources
  • Full Lifetime Access
  • Certificate of Completion
Course Certificate
Certificate
Course Instructor
Certificate
Ustaz Abu Numan

Lorem ipsum dolor sit amet consectetur adipisicing.